‏اکثر مساجد میں سحری کے وقت اعلان ہوتا ہے۔۔۔
"حضرات براہ مہربانی اٹھ کر سحری کی تیاری کرلیں۔۔"

حالانکہ حضرات کی بجائے سحری کی تیاری تو خواتین نے کرنی ہوتی ہے۔۔

۔حضرات نے تو آخری 5 منٹ میں ٹی ٹونٹی کھیلنا ہوتا ہے۔۔۔😁

لہذا مسجد سے یہ اعلان ہونا چاہیے کہ
"معزز خواتین۔۔۔
براہ مہربانی اٹھ کر سحری کی تیاری شروع کرلیں ۔۔۔
۔اور غفلت کی نیند سوئے مرد حضرات کو بھی جگا دیں۔۔۔"🤭😅🤩

😅