اسرائیلی جنگی جہازوں نے جنوبی لبنان کے قصبے الھباریہ میں قائم جماعت اسلامی لبنان کے ایمر جنسی میڈیکل سنٹر پر حملہ کیا ھے، جس کے نتیجے میں یہ عمارت مکمل طور سے تباہ ھو گئ ھے اور اس کے اندر کام کرنے والے 15 ریلیف رضاکار شہید ھو گئے ھیں۔ انا للہ وانا الیه راجعون۔

آصف لقمان قاضی
ڈائریکٹر امور خارجہ جماعت اسلامی پاکستان