سائنس نے جو 1970 میں جو کہا تھا بالکل ویسا ہی ہوا(ایک منٹ بھی آگے پیچھے نہیں ہوا )۔
علم کی معراج کو کروڑوں لوگوں نےلائیو دیکھا ۔کیسے انسان نے حیوانیت سے انسانیت کا سفر کیا بے شمار مشکلات کے باوجود ۔ایک وہ وقت تھا کہ سورج گرہین کو منحوس سمجھا جاتا تھا ،اور اِس نحوست کو ختم کرنے کے لیے حکمران غلاموں ،عورتوں اور جانوروں کو قربان کیا کرتے تھے۔آج ہمیں یہ علم ہے کہ سورج گرہین دراصل زمیں اور سورج کے درمیاں چاند کے آجانے کا نام ہے۔کوئی نحوست وغیرہ نہیں ہوتی۔انسان نے حیوانیت سے انسانیت کا کمال سفر کیا۔آپ اب روکنا بھی چاہیں تو روک نہیں سکتے۔یہی کمال ہے سائنس کا کہ آپ کوحقیقی علم کے بارے میں بتاتی رہتی ہے۔
#theeclipse

image