عرصہ دراز تک ہندووں کے ساتھ رہنے کی وجہ سے ہم ایک نظریاتی سے زیادہ پجاری قوم بن چکے ہیں۔ہم شخصیات کے پجاری ہیں جیسے نواز شریف، عمران خان، بھٹو یا مذہبی شخصیات۔ ہمیں ایک مضبوط معاشی، معاشرتی اور اسلامی نظام نہیں چاہئے بلکہ اپنی من پسند شخصیت چاہئے چاہے ملک تباہ و برباد ہو جائے کیونکہ ہم شخصیات کے پجاری ہیں