‏بچھڑتے وقت کہا تھا 'یہیں کھڑا ملوں گا
مگر !! یہ کس نے کہا تھا ہرا بھرا ملوں گا؟