زندگی بہت خوبصورت ہے
سچ تو یہ ہے کہ انسان ہی انسان کی دوا ہےاگر کوئی دکھ دیتا ہے تو کوئی سکون کی وجہ بن جاتا ہے
کوئی نفرت کرتا ہے توکوئی محبّت دیکر حساب برابر کر دیتا ہے.
کوئی رُلاتا ہےتوکوئی مسکرانے کی وجہ بن جاتا ہے
کوئی دھکّادیکر گراتا ہے تو کوئی انتہائی محبّت سے سہارا بن جاتا ہے