کہتے ہیں کہ " توجہ " اگر پتھر کو بھی دی جائے تو وہ بھی نکھر جاتا ہے ہر وہ چیز پھلنے پھولنے لگتی ہے جسے تھوڑی سی بھی "توجہ " ملے. انسان، حیوان، چرند، پرند سب آپ کے تابع ہونے لگتے ہیں آپ کی تھوڑی سی توجہ " کسی کی زندگی کو بدل سکتی ہے آپ کا تھوڑا سا کسی کو وقت دینا بھی اُسے پورا دن خوش رکھ سکتا ہے. ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ آپ کی ایک تسلی اُسے دوبارہ جینے کے لیے آمادہ کر دے ,,,💯💯
Malikliaqat
Delete Comment
Are you sure that you want to delete this comment ?
Sara Zulfiqar
Delete Comment
Are you sure that you want to delete this comment ?