Explore captivating content and diverse perspectives on our Discover page. Uncover fresh ideas and engage in meaningful conversations
القرآن - سورۃ نمبر 16 النحلآیت نمبر 35-40أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـمبِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِوَقَالَ الَّذِيۡنَ اَشۡرَكُوۡا لَوۡ شَآءَ اللّٰهُ مَا عَبَدۡنَا مِنۡ دُوۡنِهٖ مِنۡ شَىۡءٍ نَّحۡنُ وَلَاۤ اٰبَآؤُنَا وَلَا حَرَّمۡنَا مِنۡ دُوۡنِهٖ مِنۡ شَىۡءٍؕ كَذٰلِكَ فَعَلَ الَّذِيۡنَ مِنۡ قَبۡلِهِمۡۚ فَهَلۡ عَلَى الرُّسُلِ اِلَّا الۡبَلٰغُ الۡمُبِيۡنُ ۞ وَلَـقَدۡ بَعَثۡنَا فِىۡ كُلِّ اُمَّةٍ رَّسُوۡلًا اَنِ اعۡبُدُوا اللّٰهَ وَاجۡتَنِبُوا الطَّاغُوۡتَۚ فَمِنۡهُمۡ مَّنۡ هَدَى اللّٰهُ وَمِنۡهُمۡ مَّنۡ حَقَّتۡ عَلَيۡهِ الضَّلٰلَةُ ؕ فَسِيۡرُوۡا فِىۡ الۡاَرۡضِ فَانْظُرُوۡا كَيۡفَ كَانَ عَاقِبَةُ الۡمُكَذِّبِيۡنَ ۞ اِنۡ تَحۡرِصۡ عَلٰى هُدٰٮهُمۡ فَاِنَّ اللّٰهَ لَا يَهۡدِىۡ مَنۡ يُّضِلُّ وَمَا لَهُمۡ مِّنۡ نّٰصِرِيۡنَ ۞ وَ اَقۡسَمُوۡا بِاللّٰهِ جَهۡدَ اَيۡمَانِهِمۡۙ لَا يَبۡعَثُ اللّٰهُ مَنۡ يَّمُوۡتُؕ بَلٰى وَعۡدًا عَلَيۡهِ حَقًّا وَّلٰـكِنَّ اَكۡثَرَ النَّاسِ لَا يَعۡلَمُوۡنَۙ ۞ لِيُبَيِّنَ لَهُمُ الَّذِىۡ يَخۡتَلِفُوۡنَ فِيۡهِ وَ لِيَـعۡلَمَ الَّذِيۡنَ كَفَرُوۡۤا اَنَّهُمۡ كَانُوۡا كٰذِبِيۡنَ ۞ اِنَّمَا قَوۡلُـنَا لِشَىۡءٍ اِذَاۤ اَرَدۡنٰهُ اَنۡ نَّقُوۡلَ لَهٗ كُنۡ فَيَكُوۡنُ ۞ترجمہ:یہ مشرکین کہتے ہیں "اگر اللہ چاہتا تو نہ ہم اور نہ ہمارے باپ دادا اُس کے سوا کسی اور کی عبادت کرتے اور نہ اُس کے حکم کے بغیر کسی چیز کو حرام ٹھیراتے" ایسے ہی بہانے اِن سے پہلے کے لوگ بھی بناتے رہے ہیں تو کیا رسولوں پر صاف صاف بات پہنچا دینے کے سوا اور بھی کوئی ذمہ داری ہے؟ ۞ ہم نے ہر امت میں ایک رسول بھیج دیا، اور اُس کے ذریعہ سے سب کو خبردار کر دیا کہ "اللہ کی بندگی کرو اور طاغوت کی بندگی سے بچو" اس کے بعد ان میں سے کسی کو اللہ نے ہدایت بخشی اور کسی پر ضلالت مسلط ہو گئی پھر ذرا زمین میں چل پھر کر دیکھ لو کہ جھٹلانے والوں کا کیا انجام ہو چکا ہے ۞ اے محمدؐ، تم چاہے اِن کی ہدایت کے لیے کتنے ہی حریص ہو، مگر اللہ جس کو بھٹکا دیتا ہے پھر اسے ہدایت نہیں دیا کرتا اور اس طرح کے لوگوں کی مدد کوئی نہیں کر سکتا ۞ یہ لوگ اللہ کے نام سے کڑی کڑی قسمیں کھا کر کہتے ہیں کہ "اللہ کسی مرنے والے کو پھر سے زندہ کر کے نہ اٹھائے گا" اٹھائے گا کیوں نہیں، یہ تو ایک وعدہ ہے جسے پورا کرنا اس نے اپنے اوپر واجب کر لیا ہے، مگر اکثر لوگ جانتے نہیں ہیں ۞ اور ایسا ہونا اس لیے ضروری ہے کہ اللہ اِن کے سامنے اُس حقیقت کو کھول دے جس کے بارے میں یہ اختلاف کر رہے ہیں اور منکرین حق کو معلوم ہو جائے کہ وہ جھوٹے تھے ۞ (رہا اس کا امکان تو) ہمیں کسی چیز کو وجود میں لانے کے لیے اس سے زیادہ کچھ کرنا نہیں ہوتا کہ اسے حکم دیں "ہو جا" اور بس وہ ہو جاتی ہے۞ ؏

Experience the Benefits of Ear Microsuction for Clearer Hearing | #ear wax removal
Discover the Charm of London City Suites: Your Perfect Urban Getaway
Immerse yourself in the sophistication of London City Suites, where luxury meets convenience in the heart of the city. Each suite is elegantly designed with modern amenities and stylish décor, providing a serene retreat from the bustling urban landscape. Whether you're in town for business or leisure, enjoy the seamless blend of comfort and class. Located just moments away from iconic landmarks, fine dining, and shopping districts, London City Suites offers an unparalleled experience. Book your stay and uncover the charm of your perfect urban getaway.
Read more:https://www.blogplanets.com/ho....tels-near-london-eus
Better Indoor Lighting: Discover the Top Benefits of Installing Virtual Skylights
Enhance your indoor environment with virtual skylights, the cutting-edge solution for better indoor lighting. These innovative fixtures simulate natural daylight, brightening rooms with a realistic, sunlit glow. Experience numerous benefits such as improved mood, increased productivity, and a more spacious feel in any room. Virtual skylights are perfect for spaces with limited windows or daylight, offering a cost-effective and stylish lighting solution. Easy to install and maintain, they transform interiors by providing the aesthetic and health benefits of natural light. Discover the top advantages of virtual skylights and elevate your indoor lighting today.
To know more visit here: https://artificialsky.com/
Exclusive Private Events at Our Restaurant: Unforgettable Experiences Await
Host your next special occasion at our private events restaurant, where elegance and exceptional service meet. Our stunning venue offers a sophisticated ambiance, customizable menus, and personalized attention to ensure your event is truly memorable. Whether it's a corporate gathering, intimate wedding, or milestone celebration, we provide the perfect setting to make your event extraordinary. Let us take care of every detail while you and your guests enjoy a seamless and delightful experience.
Read More : https://www.spagnoletti.co.uk/private-events
Bio Hydrogen Market to Witness 28.70% CAGR Boom Through 2023-28 – Latest MarkNtel Advisors Report | #bio Hydrogen Market Future # Bio Hydrogen Market Research # Bio Hydrogen Market Report # Bio Hydrogen Market Trends