Explore captivating content and diverse perspectives on our Discover page. Uncover fresh ideas and engage in meaningful conversations
طوائف سے زیادہ ایمان دار بیوپار نہیں دیکھا جو خالص عزت بیچتی ہے جس میں بے ایمانی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
نہ تو (اللہ کی قسم) کھاتی ہے
نہ( واللہ خیر رازقین) کا بورڈ لگاتی ہے
نہ کوٹھے پر( ماشاء اللہ) لکھواتی ہے
نہ ہی مرد کے سامنے لیٹنے سے پہلے(بسم اللہ) پڑھتی ہے
نہ تو( ثواب کمانے کا ڈھونگ رچاتی ہے)
نہ (بچوں اور بھوک کا واسطہ دے کر خیرات لیتی ہے)
نہ ہی ثواب دارین حاصل کرنے کا نعرہ لگا کر چندہ اکٹھا کرتی ہے
سعادت حسن منٹو....(منٹو کے افسانے۔۔۔)🙏👎