Discover posts

Explore captivating content and diverse perspectives on our Discover page. Uncover fresh ideas and engage in meaningful conversations

Azhar Abbas changed his profile picture
25 w

image

Gwadar is a port city on the southwestern coast of Balochistan, Pakistan. It's part of the China-Pakistan Economic Corridor (CPEC), a multi-billion dollar infrastructure project that aims to connect China's western Xinjiang province to the Gwadar Port through a network of highways, railways and pipelines. This has made Gwadar property an attractive investment for a number of reasons:

Strategic Location: Gwadar is situated on the Arabian Sea, close to the Strait of Hormuz, a major shipping lane for oil. This strategic location makes it an ideal hub for trade and commerce.

Infrastructure Development: The CPEC project is expected to bring significant investment in infrastructure development to Gwadar, including a new deep-sea port, a new airport, and improved highways and railways. This will make Gwadar a more attractive place to live, work, and invest.

Economic Growth: The development of Gwadar is expected to lead to significant economic growth in the region. This will create new jobs and business opportunities, which will benefit property investors.

Potential for Capital Appreciation: With the expected economic growth and infrastructure development, property prices in Gwadar are expected to appreciate in the long term. This makes Gwadar a good investment for those looking to grow their capital.

Here are some of the most attractive benefits of Gwadar property:

Beachfront Property: Gwadar is known for its beautiful beaches. Investors can purchase beachfront property for residential or commercial development.
Image of Gwadar Beach PakistanOpens in a new window
no.pinterest.com
Gwadar Beach Pakistan

Duty-Free Zone: Gwadar is a duty-free zone, which means that businesses operating there are exempt from certain taxes and duties. This can make it a very attractive location for businesses, which can in turn drive up demand for property.

Government Incentives: The Pakistani government is offering a number of incentives to investors in Gwadar, including tax breaks and subsidies. This makes it even more attractive to invest in property in Gwadar.

Tourism Potential: Gwadar has the potential to become a major tourist destination. With its beautiful beaches, historical sites, and cultural attractions, Gwadar could be a rival to Dubai in the future. This would create a demand for hotels, resorts, and other tourist-related properties.

It is important to remember that Gwadar is still a developing city. There are some challenges that investors need to be aware of, such as security concerns and a lack of basic amenities in some areas. However, the potential benefits of investing in Gwadar property are significant.

image

image
Darcytheresearcher created a new article
25 w

Turf Protection Mat Market: Navigating Growth Opportunities and Environmental Challenges | #turf Protection Mat #turf Protection Mat Market #turf Protection Mat Market Size #turf Protection Mat Market Share

Turf Protection Mat Market: Navigating Growth Opportunities and Environmental Challenges

Turf Protection Mat Market: Navigating Growth Opportunities and Environmental Challenges

The Turf Protection Mat Market explores strategies for capitalizing on growth prospects while addressing environmental concerns in the industry.

#haalim #books

image
Jessica Patil created a new article
25 w

AI Robot Vacuum and Mop Market New Technologies, Opportunities, Threats: Strategic Insights 2032 | #ai Robot Vacuum and Mop # AI Robot Vacuum and Mop Market # AI Robot Vacuum and Mop Market Size # AI Robot Vacuum and Mop Market Share # global

AI Robot Vacuum and Mop Market New Technologies, Opportunities, Threats: Strategic Insights 2032

AI Robot Vacuum and Mop Market New Technologies, Opportunities, Threats: Strategic Insights 2032

These robotic cleaning devices combine advanced navigation systems, intelligent mapping capabilities, and efficient cleaning mechanisms to autonomously clean floors without human intervention. 

میں ایک فرانس میں رہنے والا مسلمان ہوں
ایک دن میں ایک کافی شاپ میں بیٹھا کافی پی رہا تھا کہ میری برابر والی ٹیبل پر ایک داڑھی والا آدمی مجھے دیکھ رہا تھا

💞💞💞💞💞مدنی سومرو 💞💞💞💞

میں اٹھ کر اسکے پاس جا بیٹھا اور
میں نے اس سے پوچھا ’’کیا آپ مسلمان ہیں ؟
اس نے مسکرا کر جواب دیا ’’نہیں میں جارڈن کا یہودی ہوں۔
میں ربی ہوں اور پیرس میں اسلام پر پی ایچ ڈی کر رہا ہوں‘
میں نے پوچھا ’’تم اسلام کے کس
پہلو پر پی ایچ ڈی کر رہے ہو؟‘‘
وہ شرما گیا اور تھوڑی دیر سوچ کر بولا ’’میں مسلمانوں کی شدت پسندی پر ریسرچ کر رہا ہوں‘‘
میں نے قہقہہ لگایا اور اس سے پوچھا ’’تمہاری ریسرچ کہاں تک پہنچی؟‘‘
اس نے کافی کا لمبا سپ لیا اور بولا ’’میری ریسرچ مکمل ہو چکی ہے اور میں اب پیپر لکھ رہا ہوں‘‘
میں نے پوچھا ’’تمہاری ریسرچ کی فائنڈنگ کیا ہے؟‘‘
اس نے لمبا سانس لیا‘ دائیں بائیں دیکھا‘ گردن ہلائی اور آہستہ آواز میں بولا ’’میں پانچ سال کی مسلسل ریسرچ کے بعد اس نتیجے پر پہنچا ہوں مسلمان اسلام سے زیادہ اپنے نبی سے محبت کرتے ہیں۔
یہ اسلام پر ہر قسم کا حملہ برداشت کر جاتے ہیں لیکن یہ نبی کی ذات پر اٹھنے والی کوئی انگلی برداشت نہیں کرتے‘‘
یہ جواب میرے لیے حیران کن تھا‘ میں نے کافی کا مگ میز پر رکھا اور سیدھا ہو کر بیٹھ گیا‘
وہ بولا ’’میری ریسرچ کے مطابق مسلمان جب بھی لڑے‘ یہ جب بھی اٹھے اور یہ جب بھی لپکے اس کی وجہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات تھی‘ آپ خواہ ان کی مسجد پر قبضہ کر لیں‘ آپ ان کی حکومتیں ختم کر دیں۔ آپ قرآن مجید کی اشاعت پر پابندی لگا دیں یا آپ ان کا پورا پورا خاندان مار دیں یہ برداشت کرجائیں گے لیکن آپ جونہی ان کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا نام غلط لہجے میں لیں گے‘ یہ تڑپ اٹھیں گے اور اس کے بعد آپ پہلوان ہوں یا فرعون یہ آپ کے ساتھ ٹکرا جائیں گے‘‘
میں حیرت سے اس کی طرف دیکھتا رہا‘ وہ بولا ’’میری فائنڈنگ ہے جس دن مسلمانوں کے دل میں رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت نہیں رہے گی اس دن اسلام ختم ہو جائے گا۔
چنانچہ آپ اگر اسلام کو ختم کرنا چاہتے ہیں تو آپ کومسلمانوں کے دل سے ان کا رسول نکالنا ہوگا‘‘
اس نے اس کے ساتھ ہی کافی کا مگ نیچے رکھا‘ اپنا کپڑے کا تھیلا اٹھایا‘ کندھے پر رکھا‘ سلام کیا اور اٹھ کر چلا گیا
لیکن میں اس دن سے ہکا بکا بیٹھا ہوں‘ میں اس یہودی ربی کو اپنا محسن سمجھتا ہوں
کیونکہ میں اس سے ملاقات سے پہلے تک صرف سماجی مسلمان تھا
لیکن اس نے مجھے دو فقروں میں پورا اسلام سمجھا دیا‘
میں جان گیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت اسلام کی روح ہے اور یہ روح جب تک قائم ہے اس وقت تک اسلام کا وجود بھی سلامت ہے‘ جس دن یہ روح ختم ہو جائے گی اس دن ہم میں اور عیسائیوں اور یہودیوں میں کوئی فرق نہیں رہے گا
ذرا نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پورا سوچئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !!!!

#nemrah Ahmed #taalib e Quran

image

.
ایک دن ایک لڑکی اپنی سہیلی کے ساتھ کسی تقریب میں گئی ، کوشش کے باوجود وہ وہاں سے جلدی نہ نکل سکی ،

💞💞💞💞💞مدنی سومرو 💞💞💞💞💞

جب وہ اس فنگشن سے فارغ ہو کر نکلی تو رات کافی دیر ہو چکی تھی.. اس کا گھر دور تھا،
.
گھر جلدی پہنچنے کا ذریعہ زیرِ زمین چلنے والی ٹرین تھی ، لیکن وہ ٹرین سے سفر کرنے سے کچھ خوف محسوس کر رہی تھی کیونکہ برطانیہ میں اکثر رات کے وقت ٹرینوں اور اسٹیشنوں پر بہت سے جرائم پیشہ اور نشہ میں دھت افراد ہوتے ہیں ،
.
آئے روز ٹی وی چینلز اور اخبارات میں یہاں ہونے والی وارداتوں کا تذکرہ موجود ہوتا ہے... چونکہ اس لڑکی کو زیادہ دیر ہو چکی تھی اور بس کافی وقت لے سکتی تھی ، اس لئے اس نے بہت سے خدشات وخطرات کے باوجود ٹرین میں جانے کا فیصلہ کرلیا ، یہ بات پیشِ نظر رہے کہ یہ لڑکی دیندار نہیں تھی بلکہ بہت زیادہ آزاد خیال اور لبرل تھی..
.
.جب وہ اسٹیشن پر پہنچی تو یہ دیکھ کر اس کے جسم میں خوف کی ایک سرد لہر دوڑ گئی کہ اسٹیشن بالکل سنسان ہے، صرف ایک شخص کھڑا ہے جو حلیہ سے ہی جرائم پیشہ لگتا تھا ، وہ انتہائی خوفزدہ ہو گئی ، پھر اس نے ہمت کی خود کو سنبھالا ، قرآنی آیت کا ورد کرنا شروع کر دیا ، اسے جو کچھ زبانی یاد تھا جسے ایک عرصے سے وہ بھولی ہوئی تھی ، سب کچھ پڑھ ڈالا..
.
. اتنے میں ٹرین آئی اور وہ اس میں سوار ہو کر بخیریت اپنے گھر پہنچ گئی ...اگلے دن کا اخبار دیکھ کر وہ چونک اٹھی ، اسی اسٹیشن پر اس کے روانہ ہونے کے تھوڑی دیر بعد ایک نوجوان لڑکی کا قتل ہوا اور قاتل گرفتار بھی ہو گیا... وہ پولیس سٹیشن گئی ، پولیس والوں کو بتایا کہ قتل سے کچھ دیر پہلے وہ اس اسٹیشن پر موجود تھی ، میں قاتل کو پہچانتی ہوں ، اس سے کچھ پوچھنا چاہتی ہوں ، جب وہ مجرم کے سیل کے سامنے پہنچی تو اس سے پوچھا:
" کیا تم مجھے پہچانتے ہو؟"اس نے جواب دیا:" ہاں پہچانتا ہوں" رات کو تم بھی اس اسٹیشن پر آئی تھیں.. لڑکی نے پوچھا:" پھر تم نے مجھے کیوں چھوڑ دیا؟ "وہ کہنے لگا:" میں تمہیں کیسے نقصان پہنچاتا؟ تمہارے پیچھے تو دو انتہائی صحتمند اور قدآور باڈی گارڈ تھے"یہ سن کر لڑکی حیران ہوگئ، اسے یقین ہوگیا کہ قرآن کی آیتوں کا ورد کرنے کی وجہ سے اللّٰہ کی طرف سے اس کی حفاظت کی گئی
.
.. وہ وآپسی پر اللّٰہ تعالیٰ کے تشکر اور احسان مندی کے جذبات سے مغلوب تھی ، اللّٰہ کی مدد اور نصرت پر اس کا بھروسہ مزید