افسوسناک حادثہ
چکوال: کلرکہار موٹروے پر سنمبل کے قریب مسافر بس کو حادثہ، 3 خواتین جاںبحق، 20 افراد زخمی۔۔۔
*چکوال: زخمی ہونے والے افراد کو ریسکیو 1122 کی ٹیم نے ابتدائی طبی امداد کے بعد ٹراما سنٹر کلرکہار منتقل کردیا گیا۔
چکوال: زخمی ہونے والوں میں مسرت کنول ولد محمد نعیم عمر 32 سال بازو کا فریکچر، نعمان ولد محمد نعیم عمر 10 سال سر پر معمولی چوٹیں، حورین ولد محمد نعیم عمر 5 سال ہاتھ پر چوٹ، ارم ظفر ولد ظفر اسلام عمر 25 سال معمولی زخمی جبکہ تسلیم فردوس ولد محمد نعیم عمر 60 سال زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے جاںبحق ہوگئے،*
*چکوال: حادثہ تیز رفتاری اور بارش کی وجہ سے پیش آیا۔*
*ریسکیو 1122 چکوال*

image