ایک بڑے ہسپتال کے لیبر روم کے باہر کئی مرد حضرات اپنی اپنی اولاد کے سلسلے میں خوش خبری کے منتظر تھے
اچانک نرس باہر آکر کہتی ہے مسٹر شفاقت آپکو مبارک ہو آپکے ہاں جڑواں بجوں کی پیدائش ہوئی ہے
شفاقت خوشی سے کیا اتفاق ہے میں ڈبل ڈیکر بس چلاتا ہوں میرے ہاں جڑواں بچے
۔
ایک گھنٹے بعد نرس باہر آکر کہتی ہے وقار آپکو مبارک ہو آپکے ہاں تین بجوں کی پیدائش ہوئی ہے
وقار خوشی سے کیا اتفاق ہے میں 3 ڈی ویڈیو کمنپنی کا مالک ہوں اور میں اکٹھے تین بچے
،
ایک گھنٹے بعد نرس باہر آکر کہتی ہے مسٹر حمزہ آپکو مبارک ہو آپکے ہاں چار بجوں کی پیدائش ہوئی ہے
حمزہ خوشی سے چلاتے ہوے ارے واہ میں 4 سٹار ہوٹل میں کام کرتا ہوں اور کیسا اتفاق کہ 4 بچے
۔
ایک گھنٹے بعد نرس باہر آکر کہتی ہے مسٹرشاہد اور ساتھ ہی شاہد بے ہوش ہو جاتا ہے
لوگ منہ پہ پانی کے چھینٹے مار کے ہوش میں لاتے ہیں پوچھتے ہیں کیا ہوا
شاہد : میں سیون اپ کمپنی میں کام کرتا ہوں اور انتہائی غریب آدمی ہوں ساتھ ہی دوبارہ بے ہوش
😂😂😂😂😂😂