34 w - Translate

‏ایک شادی شدہ دوست کہہ رہا تھا
دعا کرو اللہ کسی کو اتنی بھولی بھالی بیوی بھی نہ دے۔۔۔۔

بتا رہا تھا میری طبیعت خراب تھی۔
کافی علاج کے بعد بھی بہتر نہیں ہو رہی تھی تو ایک دن بیوی نے کہا:

" تسی اک واری پوسٹ مارٹم کروا کے دیکھ لو "😀😀😀
☺☺☺☺☺☺☺☺☺☺☺☺☺😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂