تجھے نہ آئیں گی مفلس کی مشکلات سمجھ
میں چھوٹے لوگوں کے گھر کا بڑا ہوں بات سمجھ
میرے علاوہ ہیں چھے لوگ مُنحصر مجھ پر
میری ہر اِک مُصیبت کو ضربِ سات سمجھ