کبھی جب مدتوں کے بعد اسکا سامنا ہو گا..!!
سوائے پاس آدابِ تکلف اور کیا ہو گا..!! 🙂🖤